ممیرن

( مَمِیَرن )
{ مَمی + رَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لاش جو مسالہ لگا کر محفوظ رکھی جائے، ممی، حنوط شدہ لاش (مصر میں ایسی لاش کو ٹھیک زندہ آدمی کی طرح کھڑا رکھتے تھے)۔