ممیز اعلی

( مُمَیِّزِ اَعْلٰی )
{ مُمی + یَزے + اَع + لا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حسابوں کی جانچ کرنے والا اعلٰی عہدہ دار، نتقیح حسابات کا بڑا افسر (Auditor General)۔