ممیلیا

( مَمیلِیا )
{ مَمے (ی مجہول) + لِیا (کسرہ ل مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دودھ پلانے والے جانور، تھن والے جانور، ذوات الثوی۔