من بھاتی

( مَن بھاتی )
{ مَن + بھا + تی }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دل کو پسند آنے والی، دل پسند، پسندیدہ (چیز یا بات وغیرہ)۔