من بھاوتا

( مَن بَھاوْتا )
{ مَن + بھاو + تا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دل کو بھانے والا، پسندیدہ، خوشگوار؛ پیارا۔
اسم مجرد
١ - آرزو، تمنا۔