مقطوعہ

( مَقْطُوعَہ )
{ مَق + طُو + عَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (اقلیدس) خط یا ضلع جو کاٹا یا قطع کیا گیا ہو۔