مقعد صدق

( مَقْعَدِ صِدْق )
{ مَق + عَدے + صِدْق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہشت کے آٹھ دروازوں میں سے ایک، بہشت کا آٹھواں طبقہ، دارلجلال، علیین۔