مقعر

( مُقَعَّر )
{ مُقَع + عَر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گہرا، گڑھے دار، کھودا ہوا، بیچ میں سے دبا یا بیٹھا ہوا (محدب کی ضد)۔