مقعرالطرفین

( مُقَعَّرالطَّرْفَین )
{ مُقَع + عَرُط (ا، ل غیر ملفوظ) + طَر + فَین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) دونوں جانب سے مقعر یا دبا ہوا دونوں طرف سے گڑھے دار۔