مقعر عدسہ

( مُقَعَّر عَدْسَہ )
{ مُقع + عَر + عَد + سَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) عدسہ جو درمیان سے دھنسا ہوا یا گڑھے دار ہو اور کناروں سے موٹا ہو (محدب کے مقابل)۔