مقعرو محدب

( مُقَعَّرو مُحَدَّب )
{ مُقع + عَرو (و مجہول) + مُحَد + دَب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) گہرا اور ابھرا ہوا، ایک طرف سے گہرا دوسری طرف سے ابھرا ہوا۔