مقل مکی

( مُقْلِ مَکّی )
{ مُق + لے + مَک + کی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقل کا پیڑ، اس کو خاص مقل مکی کے نام سے یاد کرتے ہیں کیونکہ یہ پیڑ اکثر مکہ اور اس کے اطراف میں ہوتا ہے۔