مقلدانہ

( مُقَلِّدانَہ )
{ مُقَل + لِدا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تقلیدی، تقلیدی انداز میں، قدم بہ قدم چلتے ہوئے، پیروی کرتے ہوئے۔