مقلمہ

( مِقْلَمَہ )
{ مِق + لَمَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قلم رکھنے کا ظرف جس میں قلم کو کھڑا کر دیا جائے، قلم دان۔