مقمح

( مُقْمَح )
{ مُق + مَح }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہت قناعت کرنے والا، بہت قلیل مقدار پر راضی ہو جانے والا، قانع۔