مقناطیسی انصراف

( مِقْناطِیسی اِنْصِراف )
{ مِق + نا + طی + سی + اِن + صِراف }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طبیعیات) مقناطیس کی قوت یا اثر کسی سوئی یا شعاع کو مرکزی نقطے سے ہٹانے کا عمل۔