مقناطیسی چمک

( مِقْناطِیسی چَمَک )
{ مِق + نا + طی + سی + چَمَک }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - اپنی طرف کھینچ لینے والی چمک، کشش۔