مقناطیسی زاویہ

( مِقْناطِیسی زاوِیَہ )
{ مِق + نا + طی + سی + زا + وِیَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جغرافیہ) مقناطیسی رخ کے اعتبار سے سمت (واضح ہو کہ مقناطیسی شمال جغرافیائی شمال کے مشرق یا مغرب میں واقع ہوتا ہے)۔