مقناطیسی طاقت

( مِقْناطِیسی طاقَت )
{ مِق + نا + طی + سی + طا + قَت }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مقناطیس کی طرح اپنی جانب کھینچنے کی طاقت، (مجازاً) پرکشش صلاحیت۔