مقناطیسی غلبہ

( مِقْناطِیسی غَلْبَہ )
{ مِق + نا + طی + سی + غَل + بَہ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مقناطیسی اثر، مقناطیسیت، بہت زیادہ کشش۔