مقناطیسی قوت

( مِقْناطِیسی قُوَّت )
{ مِق + نا + طی + سی + قُوْ + وَت }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - جاذبیت، مقناطیسیت، (مجازاً) دل کشی۔