مقناطیسی میدان

( مِقْناطِیسی مَیدان )
{ مِق + نا + طی + سی + مَے (ی لین) + دان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) وہ جگہ یا حلقہ جہاں مقناطیسی قوت موجود ہو، مقناطیسی دائرہ (Magnatic Field)۔