مقناطیسی نصف النہار

( مِقْناطِیسی نِصْفُ النِّہار )
{ مِق + نا + طی + سی + نِص + فُن (ا،ل غیر ملفوظ) + نِہار }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - زمین سے متعلق سمت مقناطیسی نصف النہار کہلاتی ہے۔