مقناطیسیت پیما

( مِقْناطِیسِیَّت پَیما )
{ مِق + نا + طی + سیْ + یَت + پَے (ی لین) + ما }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - مقناطیسیت ناپنے کا آلہ، مقناطیسی قوت بتانے والا آلہ۔