مقنانا

( مِقْنانا )
{ مِق + نا + نا }

تفصیلات


فعل متعدی
١ - مقناطیسیت یا مقناطیسی قوت پیدا کرنا، مقناطیسی قوت دینا، باردار بنانا۔