مقناؤ

( مِقْناؤ )
{ مِق + نا + او (و مجہول) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مقررّہ سائنسی طریقے سے پیدا کی ہوئی مقناطیسیت، وہ کشش یا جذب جو مقنانے سے حاصل ہو۔