مقنطرہ

( مُقَنْطَرَہ )
{ مُقَن + طَرَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہئیت) وہ دائرہ صغیرہ جو افق کے متوازی ہو۔