مقننہ

( مُقَنِّنَہ )
{ مُقَن + نِنَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ملک کا قانون ساز ادارہ، قانون ساز جماعت، قانون ساز اسمبلی۔