مقوا

( مُقَوّا )
{ مُقَوْ (و لین) + وا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کاغذ کو کوٹ کے بنایا ہوا تختہ، وصلی، وفتی، پٹھا، گتہ، اس تختے کا بکس یا گول نلکی نما ڈبا جو عموماً کاغذات رکھنے کے کام آتا ہے۔