مقوم

( مُقَوِّم )
{ مُقَوْ + وِم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مرتب اور درست کرنے والا، (کسی شے یا امر یا وجود کو) تشکیل دینے والا، قائم کرنے والا۔