مقویات

( مُقَوِّیات )
{ مُقَوْ + وِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) دل و دماغ یا دیگر اعضائے رئیسہ کو قوت دینے والی دوائیں یا غذائیں۔