مقویات معدہ

( مُقَوِّیاتِ مِعْدَہ )
{ مُقَوْ + وِیا + تے + مِع (کسرہ م مجہول) + دَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ دوائیں جو معدی رس کے افراز کو زیادہ کرتی ہیں۔