مقہوری

( مَقْہُوری )
{ مَق + ہُو + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - قہر اور عذاب میں مبتلا ہونا، رادۂ درگاہ اور مردود ہونا، مغلوبیت۔