مقہوریت

( مَقْہُورِیَت )
{ مَق + ہُو + رِیَت (کسرہ ر مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مقہور ہونے کی حالت، عذاب میں مبتلا ہونا، معتوب ہونا، غضب میں ہونا۔