مقیاس البول

( مِقْیاسُ الْبَول )
{ مِق + یا + سُل ( ا غیر ملفوظ) + بَول (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (طب) پیشاب کی جانچ کرنے کا آلہ، یورنیا میٹر۔