مقیاس الرطوبت

( مِقْیاسُ الرَّطُوبَت )
{ مِق + یا + سُل ( ا ل غیر ملفوظ) + رَطُو + بَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (طب) ہوا میں رطوبت کا اندازہ کرنے کا آلہ، ہائگرومیٹر (Hygrometer)۔