مقیاس الساعۃ

( مِقْیاسُ السَّاعَۃ )
{ مِق + یا + سُس ( ا ل غیر ملفوظ) + سا + عَۃ }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - وقت بتانے والا آلہ، گھڑی، وقت معلوم کرنے کے آلات میں سے کوئی آلہ، جیسے: چاند گھڑی، سورج گھڑی وغیرہ۔