مقیاس الضو

( مِقْیاسُ الضَّو )
{ مِق + یا + سُل ( ا ل غیر ملفوظ) + ضَو (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (طبیعیات) روشنی کا اندازہ کرنے کا آلہ، پولیری میٹر: Polarimeter۔