مقیاس القوت

( مِقْیاسُ الْقُوَّت )
{ مِق + یا + سُل ( ا غیر ملفوظ) + قُوْ + وَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (طبیعیات) قوت و طاقت کے اندازہ کرنے کا آلہ، ڈائی نیمومیٹر (Dynamometer)۔