مقیاس المطر

( مِقْیاسُ الْمَطْر )
{ مِق + یا + سُل ( ا غیر ملفوظ) + مَطَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (طبیعیات) بارش کے پانی کی مقدار ناپنے کا آلہ، بارش پیما۔