مقیاس الموسم

( مِقْیاسُ الْمَوسَم )
{ مِق + یا + سُل ( ا غیر ملفوظ) + مَو (و لین) + سَم }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - موسم کا تغیروتبدل معلوم کرنے کا آلہ، رت یا موسم کی حالت دریافت کرنے کا آلہ، بیرومیٹر۔