مقیاس المولود

( مِقْیاسُ الْمَولُود )
{ مِق + یا + سُل ( ا غیر ملفوظ) + مَو (و لین) + لُود }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (طب) نوزائیدہ بچے کا وزن معلوم کرنے کا آلہ، بیرومیکرو میٹر (Baromacrometer)۔