مقیاس الہوا

( مِقْیاسُ الْہَوا )
{ مِق + یا + سُل ( ا غیر ملفوظ) + ہَوا }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - وہ آلہ جس کے ذریعے ہوا کا دباؤ، اس کی رطوبت یا طوفان کی علامت وغیرہ معلوم کی جائے، ہواناپ، بادپیما۔