مقیمانہ

( مُقِیمانَہ )
{ مُقی + ما + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مقیم سے متعلق یا منسوب، قیام کا، رہائشی، قیامی (مسافرانہ کے بالمقابل)۔