مکابرات

( مُکابَرات )
{ مُکا + بَرات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑائی یا لڑنے جھگڑنے کی باتیں، خوامخواہ کی بحثیں، فضول مباحثے۔