مکاتبہ

( مُکاتَبَہ )
{ مُکا + تَبَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مال معین ادا کرنے کی شرط پر اپنے مالک سے آزادی لینے والی (مراد: کنیز)۔