مکاتیب

( مَکاتِیب )
{ مَکا + تِیب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خطوط، مراسلے، رقعات، بہت سے مکتوبات۔