مکارانہ

( مَکّارانَہ )
{ مَکا + کا + را + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مکاری کے ساتھ، مکر سے، عیارانہ۔