مکاسہ

( مُکاسَہ )
{ مُکا + سَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) جاگیر کی آمدنی کا ایک معین حصہ، (عموماً چوتھائی) جو سرکار میں داخل کرنا لازمی ہو۔