مکاشفات

( مُکاشَفات )
{ مُکا + شَفات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مکاشفہ کی جمع، وجدان سے متعلق، کشف سے منسوب، غیبیات۔